Kutta geela ho ya sookha is ka jism napaak nahi. Kapra napaak nahi hoga. Iska luaab napaak hai gerchey.
پاکی ناپاکی کے متفرق مسائ
ہے۔
(۵) کتے کا لعاب ناپاک ہے لیکن کتے کا جسم نجس نہیں ہے، اگر کتا کسی کے جسم یا کپڑوں سے چھو جائے، چاہے اس کا بدن بھیگا ہو یا سوکھا، کپڑا یا جسم ناپاک نہ ہو گا۔ البتہ کتے کے جسم میں کوئی نجاست لگی ہو تو ناپاک ہو جائے گا۱۔
(۱۳) کتے کا لعاب اگر دھات یا مٹی کے برتن میں لگ جائے تو تین بار اچھی طرح دھو لینے سے پاک ہو جائے گا۔ بہتر یہ ہے کہ سات بار اس طرح دھویا جائے کہ ایک بار مٹی سے مانج کر دھویا جائے اور چھ بار صرف پانی سے دھویا جائے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment