Fatwa : 233-142 / sn = 3 / 1440
zameen par tayamum jaaiz hai, isi terhan tamam un cheezon par tayamum jaaiz hai jo matti ki qisam se ho
jaisay
rait ,
pathar ,
choona ,
hartaal ,
surma ,
geero waghera
aur jo cheeje matti ki qisam se nah hon un par tayamum jaaiz nahi hai, maslan
sona ,
chandi ,
loha ,
lakri ,
kapra waghaira
haan agar un cheezon par gird aur matti lagi ho to inn par bhi taimum jayez hai.
wallah taala aalm
دارالافتاء ,
darul uloom deoband
Fatwa : 233-142/SN=3/1440
زمین پر تیمم جائز ہے، اسی طرح تمام ان چیزوں پر تیمم جائز ہے جو مٹی کی قسم سے ہو
جیسے
ریت،
پتھر،
چونا ،
ہڑتال ،
سرمہ ،
گیرو وغیرہ
اور جو چیزیں مٹی کی قسم سے نہ ہوں ان پر تیمم جائز نہیں ہے، مثلاً
سونا،
چاندی،
لوہا،
لکڑی،
کپڑا وغیرہ؛
ہاں اگر ان چیزوں پر گرد اور مٹی لگی ہو تو اِن پر بھی تیممجائز۔
ومنہا الصعید الطیب، یتیمم بطاہر من جنس الأرض۔ کذا في التبیین کل مایحترق فیصیر رماداً کالحطب والحشیش ونحوہما أو ماینطبع ویلین کالحدید والصفر والنحاس والزجاج وعین الذہب والفضة ونحوہا فلیس من جنس الأرض وما کان بخلاف ذلک فہو من جنسہا۔ کذا فی البدائع (ہندیہ: ۱/۲۶، ط: زکریا) نیز دیکھیں: بہشتی زیور (۱/۶۲، ط: لاہور) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment